Tag Archives: ایم پی خان

استاد کو عزت دو ۔۔۔ تحریر : ایم پی خان

ہمارے یہاں ووٹ کوبھی عزت ملتی ہے اور ووٹرکو بھی (ووٹ سے پہلے )عزت ملتی ،سیاستیوں کو بھی بعض لوگ اتنی عزت دیتے ہیں کہ اپنی عزت داؤپرلگادیتے ہیں۔لیکن بدقسمتی سے ۔۔۔ہم عزت نہیں دیتے توصرف اورصرف استادکو، جوکہ عزت

مکافات عمل ۔۔۔ تحریر : ایم پی خان

ویل چیئر پر بیٹھے ہوئے دلاور کے قیافہ سے گہری سنجیدگی اورمتانت ظاہرہو رہی تھی ۔ بڑا گول چہرہ، نیم سفید باریک ڈاڑھی،بڑا تندرست جسم،موٹی موٹی کلائیاں، رانوں پر سفید چادر پڑی ہوئی تھی، جس میں دونوں ٹانگیں انگلیوں تک

ہم انکے ستم کو کرم جان رہے ہیں ۔۔۔ تحریر : ایم پی خان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب بھی زبان کھولتے ہیں ،توعالم اسلام کے خلاف کسی سازش کا اشارہ ضرور دیتے ہیں۔اس دفعہ انہوں نے پاکستان کے خلاف جس تعصبانہ اندازمیں ہرزہ سرائی کی ، اس سے صاف پتاچلتاہے کہ امریکہ کسی طورپر

اقتدار، دولت اورعزت ۔۔۔ تحریر : ایم پی خان

تاریخ عالم ایسے بے شمارواقعات سے بھری پڑی ہے، کہ اقتدارکچھ لوگوں کے لئے باعث عزت بنااوراانکوتاریخ میں امرکردیاجبکہ کچھ لوگوں کے لئے اقتدارحصول دولت اورمال ومتاع کاذریعہ تو بنا لیکن وہ تاریخ کے چوراہے پر نشان عبرت بھی بنے۔حضرت

صحافت کا تقد س اوراہل قلم کی بددیانتی ۔۔۔ تحریر : ایم پی خان

معاشرے کی تعمیروترقی میں صحافت کا کردارایک مسلمہ حقیقت ہے۔ اردوصحافت نے ہر دورمیں اورہر قسم کے حالات میں اپناکرداراداکیاہے۔ہندوستان کی جنگ آزادی سے لیکر تحریک پاکستان تک کے پُرآشوب حالات میں اردوصحافت کاکردارقومی تاریخ کاایک ولولہ انگیز باب ہے۔اردوزبان

جلیل مانکپوری، اردوشاعری کافصیح السان ۔۔۔ تحریر : ایم پی خان

اردو ادب کی ترویج وترقی میں شاعروں اورادیبوں کے کارنامہ ہائے ہمیشہ یادرکھے جاتے ہیں۔شاعروں اورادیبوں نے نظم اورنثر میں اردوادب کو ایسابیش بہاسرمایہ فراہم کیاہے ، جوہردورمیں تشنگان ادب کی سیرابی کاذریعہ ہے۔اردوادب نے ایک طرف ہمارے ادبی ذوق

طوفان بدتمیزی ۔۔۔ تحریر : ایم پی خان (محمد پرویز خان)۔

گذشتہ دنوں اردوادب کے مطالعہ کے دوران اردوکے مشہورناؤل نگاررتن ناتھ سرشارکاناؤل ’’طوفان بدتمیزی‘‘نظرسے گزرا۔اس ناؤل سے متعلق تحقیق کرنے اورمعلومات حاصل کرنے کی خاطرانٹرنیٹ پر گوگل میں تلاش شروع کردی ۔گوگل میں تلاش کے بعدایک طریقہ امیج سرچ کاہوتاہے،

کبھی بہ حیلہ مذہب ،کبھی بنام وطن ۔۔۔ تحریر : ایم پی خان

امیرشہرہمیشہ غریبوں کولوٹ لیتاہے۔یہ کوئی نئی بات نہیں بلکہ ہردورمیں یہ طبقاتی اوراستحصالی نظام کسی نہ کسی شکل میں موجودرہتاہے اوراس نظام کے خلاف آوازاٹھانے والے باغی گردانے جاتے ہیں ۔پوری مشینری بغاوت کوکچلنے کے لئے متحدہوجاتی ہے اورغریب اورمفلس

پاکستان ، دنیا کی بہترین شکار گاہ ۔۔۔ تحریر : ایم پی خان

یہ کوئی انوکھی بات نہیں ہے کہ عرب شہزادے پاکستان میں تلورکے شکارکے لئے آتے ہیں لیکن حالیہ دنوں میں قطرکے شہزادوں کاپاکستان میں تلورکاشکار میڈیاکاسب سے اہم موضوع بن گیا ہے۔ ایک طرف سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کامعاملہ

پاک ترک سکول اورحکومت پاکستان کا دوٹوک موقف ۔۔۔ تحریر : ایم پی خان

پاکستان اورترکی کے درمیان اچھے اوردوستانہ تعلقات کافی پرانے ہیں۔ دونوں ممالک ایکدوسرے کے اتنے قریب ہیں کہ بظاہر دوممالک نظرآتے ہیں اورحقیقت میں ایک قوم کااحساس ہوتاہے۔ایک طرف دونوں ممالک کی حکومتوں کے درمیان سیاسی، سفارتی اورسرمایہ کاری کی