Tag Archives: عابد رحمت

پانی ہی نہیں ملتا ۔۔۔ تحریر : عابد رحمت

عوام الناس اوراہل قلم ودانشور چیختے رہ گئے، کئی کئی دن تک مباحث کا دور چلا ، لوگ واویلاک رتے رہے، ہرسو آوازیں بلند ہوئیں ، سب نے سب کچھ کیا مگرجو نہ ہوا وہ حکمرانوں سے کچھ نہ ہوا

ایک چپ ،سو سکھ ۔۔۔ تحریر : عابد رحمت

قصورکے ایک نواحی گاؤں میں ذوالقرنین نامی ایک ڈاکٹرکلینک چلایاکرتاتھا۔ایک دن وہ اپنے کلینک میں بیٹھاہواتھاکہ ایک آدمی آیااورانہیں ان کے دوشاگردوں کے سامنے گولی مارکرفرارہوگیامگرپولیس اس شخص کوتلاش کرنے میں ناکام رہی ۔ یہ واقعہ پیش آئے تین سال

ہوس کی آگ اورمقدس رشتے ۔۔۔ تحریر : عابد رحمت

آج پھر سرِشام جب ملگجے اندھیرے دھیرے دھیرے ہرسواتررہے تھے ،وہ اپنے دوستوں کے ساتھ اسی ویران شاہراہ پرکسی تازہ شکارکی تلاش میں تھا۔اس کی بے چین، مضطرب اورہوس بھری نگاہیں کسی دوشیزہ کی منتظرتھیں ۔وہ عرصہ درازسے یہی کھیل

قوم کی نیند میں خلل نہ ڈالو ۔۔۔ تحریر : عابد رحمت

۔20۔ فروری دوپہر کا وقت تھا، باپ پھرسے حسان کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا، ابھی دہلیز سے باہرقدم رکھا ہی تھا کہ زبان پریہ الفاظ جاری ہوئے ’’یاخدا!حسان کو ڈھونڈتے ہوئے آنکھیں پتھراگئیں،کندھے ڈھلک گئے ، جوتیاں گھس گئیں،

گم شدہ بچےّ ، غم زدہ باپ اورتڑپتی مائیں ۔۔۔ تحریر : عابد رحمت

اسے چمن میں کھلے ڈیڑھ سال ہوا تھا مگر وہ حسن و دلکشی کی ساری حدیں پھلانگ چکا تھا، اس کی خوشبوسے پورا گلستاں معطرتھا، شاید اسی لئے وہ حسان کے نام سے موسوم ہوا۔لہلہاتاا ور مہکتا ہوا چمن کسی

جنسی تشدد اورجنسی تعلیم ۔۔۔ تحریر : عابد رحمت

جب سے زینب سانحہ رونماہواہے تب سے ایک گروہ مسلسل اوربڑی شدومدسے حکومت وقت سے یہ مطالبہ کررہاہے کہ پاکستان کے تعلیمی اداروں میں جنسی تعلیم عام کی جائے ۔یہ گروہ زینب سے پیش آنے والے واقعے کاسبب جنسی تعلیم

امریکی امداد ۔۔۔ خدا حافظ ۔۔۔ تحریر : عابد رحمت

کس قدرباعث تعجب اورمضحکہ خیزبات ہے کہ امریکاآئے دن پاکستان پرالزام تراشیاں کرتاہے اورپاکستان شروع میں تومدمقابل آنے کاعزم بالجزم کرتاہے مگرپھریک دم ہی ساری ہمت نجانے کیوں جواب دے جاتی ہے ۔گزشتہ دنوں بھی ڈونلڈٹرمپ نے پاکستان کواپنااحسان جتلاتے

امیّ جان ۔۔۔ ایک عظیم ماںّ ۔۔۔ تحریر : عابد رحمت

ماں وہ ہستی ہے جس کے قدموں تلے اللہ رب العزت نے جنت رکھ دی ہے ، ماں ہی وہ ذات ہے جس کے بارے میں رسول مکرم ﷺ نے مسلسل تین بار نیکی کرنے کاحکم ارشادفرمایا۔ماں وہ بہتی ندی

ہم کیسے امتی ہیں؟۔۔۔ تحریر: عابد رحمت

بیرون ملک ایک مسلمان نے غیرمسلموں کے ہاں گھرکرایہ پرلے رکھاتھا، اوپروالے پورشن میں وہ مسلمان رہتا اور نیچے والی منزل میں مالکان رہتے ۔ کھلاماحول ہونے کی وجہ سے مالکان کا مسلمان کے کمرے میں آناجانالگارہتا ۔مالکان کواس مسلمان

کیا ادب اسلام سے متصادم ہے ؟۔۔۔ تحریر: عابد رحمت

ادب کے حوالے سے جہاں اورکئی مباحث نے جنم لیاوہیں یہ اختلاف بھی پایاجاتاہے کہ ادب انسان کوکن نظریات کاحامل بناتاہے ۔ ہرکسی نے ادب کومختلف معنوں میں لیاہے اوراس کی مختلف تعبیریں کی ہیں ۔کوئی اسے اسلام کے لئے