Tag Archives: علاقائی خبرین

لالا موسی جانے وا لی ٹر ین سے گر کر ایک شخص جاں بحق

سرگودھا ریلوے اسٹیشن سے لالا موسی جانے وا لی ٹر ین سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا  نا معلوم نعش کی شناخت اب تک ممکن نہ ہوسکی متوفی کی نعش ڈی اایچ کیو ہسپتال سرگودھا میں موجود

احمدپور شرقیہ میں ڈکیت گینگ متحرک

بہاولپور:احمدپور شرقیہ میں ڈکیت گینگ متحرک ،مختلف دیہاتوں میں ڈکیتی کی وارداتیں ،اہل علاقہ میں خوف و ہراس،مساجد میں اعلانات کے ذریعے دیہاتیوں کو خبردار کیا جارہا ہے کہ وہ اپنے گھر اور مال مویشیوں کی حفاظت کریں۔