Tag Archives: علی اکبر

قربانی کون دے ۔۔۔ تحریر : علی اکبر

عام انتخابات کے نتیجہ اور عوام کے ووٹوں کی طاقت سے ملک میں جمہوری عمل کا سلسلہ مکمل ہوا اور تحریک انصاف کی حکومت نے ایوان اقتدار کا رخ کیا۔ مرکز اور پنجاب میں حکومت سازی کا عمل مکمل ہونے