Tag Archives: مفتی محمد کریم اختر اورکزئی

فاٹا اصلاحات پروگرام کا انعقاد

فاٹا (کریم اختراورکزئی سے) گزشتہ کل فاٹا یوتھ اسمبلی کے تحت انٹرنیشنل کالج اینڈسکول سسٹم میں “سالانہ تنظیمی اجلاس بعنوان “فاٹا اصلاحات” کا انعقاد کیا گیا۔ پرگرام کے مہمانان خصوصی میں ممبرقومی اسمبلی محترمہ عائشہ گلالئی ،ایڈوکیٹ جمیل قمر، سابقہ

ہیروئن کے انسانی صحت پراثرات ۔۔۔ تحریر: مفتی محمد کریم اختر اورکزئی

افیون کے اجزاء سے تیارہونے والاایک نشہ آورمادہ ہیروئن کہلاتاہے۔ہیروئن کوافیون کے پوست سے حاصل کیاجاتاہے۔اورہیروئن انتہائی طاقتورنشہ آورمنشیات میں داخل ہیں،جس کونشہ کامقصدحاصل کرنے کے لیے خالص شکل میں اورالکحل وغیرہ کے ساتھ دونوں طریقوں سے استعمال کیاجاتاہے۔اقوام متحدہ

نشے کا معیار ۔شریعتِ مطہرہ کی روشنی میں ۔۔۔ تحریر : مفتی محمد کریم اختر اورکزئی

انسان دراصل دو چیزوں کے مجموعہ کا نام ہے ۔روح اور جسم ،ان دونوں میں سے ایک بھی موجود نہ ہوں ۔تو انسان کی زندگی ناپیدوناممکن ہو جاتی ہے ۔اور اگر روح اور جسم دونوں موجود ہوں ۔لیکن روح باطنی

عورت جب مظلومہ جہاں تھی ۔۔۔ تحریر : مفتی کریم اختر اورکزئی

زمانہ جاہلیت میں دنیاکے کسی مقام پربھی عورت کی حیثیت گھر میں استعمال ہونے والی اشیاء سے زیادہ نہ تھی ۔سرزمینِ عرب پر بقاعدہ بازاروں اور منڈیوں میں جانور وں کی طرح عورت کی بھی خرید وفروخت ہوتی تھی اور

ہماری نوجوان نسل۔۔اورانکی مغرب کی اندھی تقلید سرتسلیم خم ہے ہرنئے فیشن پہ کیوں تیرا۔۔؟۔۔ تحریر : مفتی کریم اختر اورکزئی

ہمارے نوجوان آج تیزی سے مغربی کلچرمیں رنگے جارہے ہیں ،اورانکی گندی تہذیب وتمدن پرمرے جارہے ہیں۔ان جیسالباس اوروضع قطع اپنارہے ہیں ،نہ صرف انکے اخلاق وعادات اوربے راہ روی سیکھ رہے ہیں بلکہ انکے طرزپربے حیائی کے کام کررہے

ہمارا ملاوٹ زدہ معاشرہ ۔۔۔ تحریر : مفتی محمد کریم اختر اورکزئی

آج من حیث القوم ہم بے شماراوران گنت برائیوں اوردینی واخلاقی بیماریوں میں مبتلاء ہیں جن میں جھوٹ،دھوکہ دہی،الزام تراشی،سفارش ورشوت ستانی،اقرباپروری،ذخیرہ اندوزی،گداگری،چوری،ڈکیتی،جیب کترائی،اغواء برائے تاوان،ٹارگیٹ کلنگ،کرپشن،سٹہ بازی،ناپ تول میں کمی،وعدہ خلافی سرفہرست ہیں۔منجملہ برائیوں میں سے ایک انسانیت سوزعمل