Tag Archives: ڈاکٹر میاں احسان باری

مریضوں کی ادویات مہنگی کیوں ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

پاکستان میں جان لیوا امراض میں مبتلا مریضوں کی ادویات بالخصوص امراض دل ،ہیپاٹائٹس ،پھیپھڑوں ،گردوں ،جگر پتہ وغیرہ اور جان بچانے والی ادویات اتنی مہنگی ہیں کہ عام غریب مریض کی پہنچ سے بہت دور ہیں اسطرح پاکستان میں