ایلوویراکے فوائد

ایلوویرا یا گھیگوار پاکستان میں عام ملتا ہے۔ طبی خواص سے مالامال ایلوویرا دنیا بھر میں جلد کی مصنوعات میں استعمال ہوتا ہے۔
رات کو سوتے وقت ایلوویرا جیل کو ہاتھ اور پیروں پر لگائیں اور موزے، دستانے پہن کر سوجائیں۔ اب صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے دھولیجیے۔ تین روز میں ہی واضح فرق دکھائی دے گا۔ جلد کی جھلسن اور بے رونقی کو بھی ایلوویرا سے درست کیا جاسکتا ہے۔

(Visited 21 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *