Daily Archives: September 15, 2019

چیچہ وطنی : تھانہ فرید کوٹ (ساہیوال) کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں ولائتی شراب پکڑی گئی

چیچہ وطنی ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) تھانہ فریدکوٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی،انچارج چوکی کوٹ خادم علی شاہ ملک ندیم انورکی سربراہی میں پولیس پارٹی نے بھاری مقدارمیں ولائتی شراب پکڑکر ملزمان کو پابندسلاسل