اسلام

نعتؐ شریف : زاہد توقیرؔ ۔ کمالیہ

سر یقین درودوں کا کارواں ٹھہرے تو تیرگی میں بھی روشن مرا مکاں ٹھہرے جو دیکھ پاؤں ترے در کی رحمت یکتا مری نگاہ زمانے میں پھر کہاں ٹھہرے رفیق جائیں کہاں چھوڑ کر تری قربت کہ تیرے در پہ

دسویں سالانہ اعظیم الشان محفل نعت نور کی برسات آج 4 اپریل 2019 بروز جمعرات بعد از نماز عشاء منعقد ہوگی۔

محفل نعت میں ملک بھر سے نعت خواں شرکت کریں گے۔ بذریعہ قرعہ اندازی شرکاء کو عمرہ ٹکٹ بھی دیا جائے گا۔  کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) محلہ چڑھ حشمت چوک کمالیہ میں دسویں

شب معراج کی فضیلت وعبادت ۔۔۔ تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ۔ پائی خیل

رجب المرجب اسلامی سال کاساتواں مہینہ ہے۔اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوں اورراتوں کی خاص اہمیت وفضیلت بیان کر کے انکی خاص خاص برکات وخصوصیات بیان فرمائی ہیں قرآن حکیم میں ارشادباری تعالیٰ ہے ۔”بے

حضرت سیدنا لوط علیہ السلام ۔۔۔ تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل

حضرت سیدنالوط علیہ السلام حضرت سیدناابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے ہیں۔جب آپ علیہ السلام کے چچاحضرت سیدناابراہیم علیہ السلام نے شام کی طرف ہجرت کی توحضرت سیدناابراہیم علیہ السلام نے سرزمین فلسطین میں قیام فرمایااورحضرت لوط علیہ السلام اُردن میں

سوانح صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ۔۔۔ تحریر : حبیب اللہ اورکزئی

آپ کا نام عبداللہ ،لقب صدیق و عتیق ااور کنیت ابوبکر ہے ۔آ پ کا نسب نامہ ساتویں پشت پر حضور ﷺ سے جا کر ملتا ہے ۔ والد کا نام عثمان کنیت ابو قحافہ اور والدہ کا سلمیٰ کنیت

مغربی کلچر اور اسلام ۔۔۔ تحریر : حافظ امیر حمزہ ۔ سانگلہ ہل

پیارا وطن عزیز ’’اسلامی جمہوریہ پاکستان‘‘ کے بنانے کا مقصد صرف ایک ٹکڑا حاصل کرنا نہیں تھا بلکہ صرف اور صرف دین اسلام کے مطابق اپنے شب گزارنے کا تھالیکن المیہ یہ ہے کہ ملک پاکستان کے بنانے کی خاطر

ویلنٹائن ڈے ۔۔۔۔۔۔ کیا محبت ایک دن کی محتاج ہے؟ ۔۔۔ تحریر: مراد علی شاہدؔ ۔ دوحہ قطر

ایک انگریز مصنف جان پا رکنس نے 2004 میں ایک کتاب بعنوان confessions of economic hitman تحریر کی۔ اس میں وہ لکھتا ہے کہ جب میں افریقہ میں تھا تو میں نے دیکھا کہ جہاں غربت و افلاس میں روز

ویلنٹائن ڈے ایک مغربی تہوار ۔۔۔ تحریر : رضوان اللہ پشاوری

اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے، قرآن کریم میں بھی یہ ارشاد فرمایا کہ ’’ کیاتم لوگ یہ گمان کرتے ہو کہ میں نے تم کو عبث پیدا کیا ہے‘‘نہیں نہیں ہر گز نہیں

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور اسلامی نقطہ نظر ۔۔۔ تحریر : گوہر اقبال خٹک

ویلنٹائن ڈے کی ابتداء کب کہاں سے اور کیا ہے اس کے بارے میں کوئی حتمی رائے موجود نہیں ۔ اس دن کی طرف چند واقعات منسوب کئے جاتے ہیں ۔ویلنٹائن ڈے چودہ فروری کو منایا جاتا ہے اس دن

ماہ جمادی الاخریٰ ۔۔۔ تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ۔ پائی خیل

جمادی الاخریٰ اسلامی سال کاچھٹاقمری مہینہ ہے ۔ماہ جمادی الاخریٰ کی وجہ تسمیہ بھی وہی ہے ۔جواس سے پہلے مہینے جمادی الاولیٰ کی تھی ۔یعنی جمادی کے مہینوں میں سردی خوب پڑتی اورپانی جم جاتا۔پانی کے جمودیعنی جم جانے کی

نجات کی راہ نہیں ملتی!۔۔۔ تحریر : شیخ خالد زاہد

مضمون کے عنوان سے بخوبی اندازہ ہورہا ہے کہ یہ ایک مذہبی مضمون ہونا چاہئے لیکن اس مضمون کو دینی مضمون کہا جاسکتا ہے ۔نجات کو معنوی اعتبار سے چھوڑنے یا ترک کرنے کو کہتے ہیں، نجات انسان مشکلات سے

صراط مستقیم ۔۔۔ تحریر : اسماء طارق ۔ گجرات

میں یونیورسٹی سے واپس آنے کے لیے بس میں بیٹھتی ہوں کہ جلدی گھر جا سکوں ، پورا دن کام کرنے کی وجہ سے کافی تھک گئی تھی اب بس خواہش تھی کہ کسی طرح جلدی سے یہ آدھے گھنٹے

میلادِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کے فضائل وآداب ۔۔۔ تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی

خدا کی رضا چاہتے ہیں دوعالم       .     خدا چاہتا ہے رضائے محمد صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم دنیا وآخرت کی تمام رحمتیں اوربرکتیں اپنے دامن میں سمیٹے امن وسلامتی کاپیامبربن کرماہ ربیع الاوّل کاچاند طلوع ہوچکا ہے۔

صفر المظفر اسلام کی نظر میں ۔۔۔ تحریر : حافظ ابنِ یوسف

اسلامی سال کا دوسرا مہینہ:۔ صفر اسلامی سال کا دوسرا مہینہ ہے اسلام کے آنے سے پہلے بھی اس مہینے کا نام صفر ہی تھا۔ اسلام نے اس کے نام کو برقرار رکھا۔ (اسلامی مہینوں کے احکام)۔ صفر کی وجہ

اہل خانہ کے ساتھ حسن سلوک کی فضیلت ۔۔۔ تحریر : مولانا رضوان اللہ پشاوری

اُم المؤمنین سیدہ عائشہؓ فرماتی ہیں، رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : تم میں بہترین آدمی وہ ہے جو اپنے اہل وعیال کے حق میں بہتر ہو اور میں اپنے اہل کے لیے تم میں سب

حضرت بلال بن رباح رضی اﷲ تعالیٰ عنہ ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی

ابوعبداﷲحضرت بلالؓ حبشی،افریقی نسل کے اولین مسلمانوں میں سے ہیں جو محسن انسانیتﷺ کے دست مبارک پر مشرف بہ اسلام ہوئے اور سابقون الاولون اصحاب نبیﷺمیں ان کاشمار ہوا۔آپ کے والدکانام ’’رباح‘‘اور والدہ محترمہ ’’حمامہ‘‘تھیں۔ان کے والدین بنیادی طورپر افریقہ

رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اور توہین آمیز خاکے ۔۔۔ تحریر: عبدالرؤف خاں

اُس کا نام آرنوڈوین ڈورن تھا۔ اُس کا تعلق ہالینڈ کی ایک تنظیم پی وی وی سے تھا۔ جس کامطلب ہے پارٹی آف فریڈم۔ وہ اسلام کے سخت خلاف تھا۔ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نعوذ باللہ

فلسفہ قربانی ۔۔۔ خصوصی تحریر : ایم شفیق شاہد ملک ۔ کمالیہ

فلسفہ قربانی سنت ابراہیمی ؑ پر عمل پیرا ہونے کا نام ہے۔ یہ مکتب کی کرامت تھی یا فیضان نظر اْن کا سکھائے کس نے اسماعیل ؑ کو آداب فرزندی اللہ رب العزت نیت تقویٰ ارادہ خلوص پسند فرماتے ہیں۔

عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت و عبادت ۔۔۔ تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی

ہجری کیلنڈرکے حساب سے اسلامی سال کابارہواں اورآخری مہینہ ذی الحجہ ہے اسکی وجہ تسمیہ ظاہرہے کہ لوگ اس میں حج کرتے ہیں ۔اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوں اورراتوں کی خاص اہمیت وفضیلت بیان

حج ،عمرہ اور زیارات حرمین شریفین ۔۔۔ تحریر : الشیخ علامہ محمد محسن منور یوسفی دامت مدظلہ العالیٰ

اِنَّ اَوَّلَ بَيْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِيْ بِبَكَّةَ مُبٰرَكًا وَّ هُدًى لِّلْعٰلَمِيْنَۚ۰۰۹۶ فِيْهِ اٰيٰتٌۢ بَيِّنٰتٌ مَّقَامُ اِبْرٰهِيْمَ١ۚ۬ وَ مَنْ دَخَلَهٗ كَانَ اٰمِنًا١ؕ وَ لِلّٰهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَيْهِ سَبِيْلًا١ؕ وَ مَنْ كَفَرَ فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعٰلَمِيْنَ۰۰۹۷۔ سورہ