خبریں

مسلم لیگ ن نے موجودہ حالات میں عوام کا بھرپور خدمت کیا۔ انجینئر عارف روان

موجودہ حکومت عوام کی مسائل و مشکلات حل کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔ ممبر کور کمیٹی سوشل میڈیا سوات  ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ  ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختون خوا ممبر کور کمیٹی سوشل

ہواوے نے پاکستان کو 3لاکھ ڈالر مالیت کا ویڈیوکانفرنسنگ سسٹم عطیہ کر دیا

اسلام آباد: ہواوے کمپنی نے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن(ایم این ایچ ایس) کو ویڈیو کانفرنسنگ سسٹم عطیہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی کمپنی ہواوے پاکستان نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے

وزیر اعظم عمران خان کی عوام کو نصیحت

سلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے حالات اٹلی اور چین کی طرح ہوتے تو پورا پاکستان لاک ڈاؤن کردیتا۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ بحث چل رہی ہے کہ ملک کولاک ڈاؤن کرنا

امیر جماعت اسلامی کا حکومت پاکستان اور گھروں کے مالکان سے مطالبہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو حکومت سے مطالبہ کیا کہ لاک ڈاؤن سے پہلے تمام گھروں میں 15 دنوں کا کھانا پہنچایا جائے اور ایسے لوگ جن لوگوں کی آمدنی 25 ہزار سے کم ہے،

خیبر پختونخوا میں مزید دو مریض، متاثرین کی تعداد 25

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات اجمل وزیر نے سنیچر کو پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ صوبے میں مزید دو افراد میں کورونا کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نامہ نگار عزیز اللہ خان کے مطابق نئے

بلوچستان میں کورونا کے 12 نئے مریض، تعداد 104 ہو گئی

بلوچستان میں سنیچر کو کورونا وائرس کے 12 نئے مریض سامنے آ گئے ہیں۔ نامہ نگار محمد کاظم کے مطابق چیف سیکریٹری فضیل اصغر کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 104 تک پہنچ گئی

اسلامی جمعیت طلبہ گلگت کا تقسیم کار مکمل ہوگیا ۔ (ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ گلگت)

(پ ۔ ر)اسلامی جمعیت طلبہ گلگت مقام کا تقسیم کا ر مکمل ہوگیا ۔ تقسیم کار میں اراکین گلگت جمعیت کے لیے سیشن 2020 کے لیے ذمہ داریاں لگا دی گئیں ۔ ناظم گلگت مقام نے اراکین گلگت سے مشورہ

لالا موسی جانے وا لی ٹر ین سے گر کر ایک شخص جاں بحق

سرگودھا ریلوے اسٹیشن سے لالا موسی جانے وا لی ٹر ین سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا  نا معلوم نعش کی شناخت اب تک ممکن نہ ہوسکی متوفی کی نعش ڈی اایچ کیو ہسپتال سرگودھا میں موجود

روس کے دارالحکومت ماسکو میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

ماسکو6فروری 2020(شاہد گھمن سے(روس کے دارالحکومت ماسکو میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد جس میں شاہنوازبلوچ، نورحبیب شاہ،خلیل الرحمان، عزیز بلوچ، ڈاکٹر زاہد علی خان،بابرالاسلام،

پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے شعبہ پنجابی کے اساتذہ کی گورنر پنجاب سے ملاقات ‎

لاہور:پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے شعبہ پنجابی کے اساتذہ نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔تفصیل کے مطابق پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے شعبہ پنجابی کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ رحمان کی قیادت میں

مسلم لیگ نواز کی ترجمان کا وزیراعظم کو مشورہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کو عقل اوردماغ ٹھیک کرنے کے ٹیکے لگانے کا مشورہ دے دیا۔ مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاعمران صاحب کابینہ کے ’مس گائیڈ‘ (گمراہ) کرنے کا بیان اپنے

ریلوے خسارہ کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس

سلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے شیخ رشید سے محکمے کو منافع بخش بنانے کا پلان طلب کرلیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کی۔ وفاقی

سانحہ تیزگام کی انکوائری رپورٹ منظر عام

لاہور: سانحہ تیزگام کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آگئی جس کے مطابق ٹرین میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی تھی۔ تیزگام حادثے کی انکوائری رپورٹ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان کی نفی کر دی جس میں انہوں

سابق ایڈیشنل آئی جی اور سابق ایس پی کی جانب سے ڈی پی او وہاڑی جناب اختر فاروق کو خراج تحسین

ڈی ایس پی صدر خالد جاوید جوئیہ نے لائسنسنگ برانچ میں ٹاؤٹس کے داخلے پر سخت پابندی لگا دی ایس ایچ او دانیوال مرزا رحمت علی نے ڈاکو گرفتار کر کے ڈیڑھ کروڑ کا مسروقہ مال برآمد کیا رپورٹ :

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ مسترد

سلام آباد:پاکستان کی حکومت نے ملک میں کرپشن میں اضافے سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی ترجمان اور وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی

جینز پہننے پر پابندی عائد

فیصل آباد: پنجا ب میڈیکل کالج نے طلباوطالبات کے جینز پہننے پر پابندی لگا کر یونیفارم لازم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ پنجاب میڈیکل کالج کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق طالبات سفید شلوار قمیض، عنابی رنگ

عمران خان کے حکم کی تعمیل کریں گے

لاہور: پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ناراض گروپ کے رکن سردار شہاب کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب تبدیل ہوتے ہیں تو وزیراعظم کے حکم کی تعمیل کریں گے۔ تحریک انصاف کے ناراض گروپ نے ایک اور

پنجاب میں آٹے کا کوئی بحران نہیں اور ہمارے پاس گندم وافر مقدار میں موجود ہے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری

لاہور: حکومت پنجاب نے آٹا بحران سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں آٹے کا کوئی بحران نہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مامون رشید شیخ نے آٹے اور گندم کی قیمتوں

احمدپور شرقیہ میں ڈکیت گینگ متحرک

بہاولپور:احمدپور شرقیہ میں ڈکیت گینگ متحرک ،مختلف دیہاتوں میں ڈکیتی کی وارداتیں ،اہل علاقہ میں خوف و ہراس،مساجد میں اعلانات کے ذریعے دیہاتیوں کو خبردار کیا جارہا ہے کہ وہ اپنے گھر اور مال مویشیوں کی حفاظت کریں۔

مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اہم اجلاس

گزشتہ روز مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا تھا جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر غور کیا گیا