مبارک باد ۔

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) کمالیہ کے مایہ ناز کرکٹر اسد امیر سیال (مرحوم ) کے فرزند ارجمند ارتصان اسد، فاروق اینڈ سنز کی طرف سے میپل جوان کرکٹ ٹیم میں ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کیلئے سلیکٹ ہوئے ہیں۔ ان کی سلیکشن اور کامیابی پر عمر فاروق شیخ، عبدالحنان چوہدری کالم نگار، چوہدری حامد رضا لاثانی پٹرولیم والے، فقیر محمد شاہد نے مبارکباد پیش کی ہے اور موصوف کی کامیابیوں و کامرانیوں کیلئے دعا گو ہیں۔

(Visited 16 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *