لالا موسی جانے وا لی ٹر ین سے گر کر ایک شخص جاں بحق

سرگودھا ریلوے اسٹیشن سے لالا موسی جانے وا لی ٹر ین سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا  نا معلوم نعش کی شناخت اب تک ممکن نہ ہوسکی متوفی کی نعش ڈی اایچ کیو ہسپتال سرگودھا میں موجود ہے ۔مزید معلومات کے لئے سرگودھا ریلوے پولیس کے اسٹنٹ سب انسپکٹر احمد رضا کے (موبائل نمبر:03336788076) پر رابطہ کریں۔

(Visited 10 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *