Tag Archives: ابن ِ ریاض

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

عالمی رہنماؤں میں ہمیں جنہوں نے سب سے زیادہ متاثر کیا ان میں نیلسن منڈیلا کے علاوہ صدام حسین سرِ فہرست ہیں۔ صدام حسین سے پہلا تعارف شاید چھ اگست 1990 کو ہوا تھا جب عالمی منظرنامے پر ایک ہی

پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم ۔۔۔ تحریر : ابن ِ ریاض

کہتے ہیں کہ ادارے اور کھیل ملک کی صورت حال کے آئینہ دار ہوتے ہیں۔ ان کی حالت سے اس ملک کی صورت حال کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ شاید کھلاڑیوں کو اسی لئے ملک کا سفیر کہا جاتاہے۔تاہم

طے شدہ و پسند کی شادی ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

شادی وہ موضوع ہے کہ جس پر سب سے زیادہ لکھا گیا ہے۔ شادی بلاشبہ ضروری ہے۔ اگر شادی نہ ہو تو دنیا کا نظام وانصرام تو متاثر ہو گا ہی ساتھ ساتھ جنت کی قدر بھی معلوم نہیں ہو

برسبین گابا اور پاکستان ٹیم ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین میں شکست کے دہانے پر پہنچ چکی ہے اور زیادہ امکانات اس بات کے ہیں کہ کل اننگز کی شکست سے دو چار ہو جائے گی۔ ٹی ٹونٹی سیریز میں امتیازی ناکامی کے بعد دورے کے

سکول و کالج کے ہم جماعتوں کے ساتھ چند یادگار ساعتیں ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

جس زمانے میں ہم نے ایف ایس سی کی اس زمانے میں موبائل کا تصور ہی نہ تھا بلکہ ٹیلی فون بھی ہر گھر میں عام نہ تھا۔ محلے میں دو چار گھروں میں ٹیلی فون ہواکرتا تھا اور اس

ایک نقطے نے محرم سے مجرم کر دیا ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

ہمارے لڑکپن تک پاکستان میں ایک ہی ٹی وی چینل یعنی سرکاری ٹی وی تھا۔ علاوہ ازیں دیہات میں ریڈیو بھی عام تھا۔ ٹی وی پر سرکار کا مکمل قابو تھا۔ ان اداروں پر پڑھے لکھے اور سمجھدار لوگ تھے

بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

گروپ میں اس پر مضمون لکھنے کا مقابلہ ہو رہا ہے۔ مقابلوں میں تو ہم حصہ ّ نہیں لیتے جس کی وجہ آپ کو معلوم ہے۔ قلم یعنی تختہ کنجی چونکہ کافی عرصے سے خاموش ہے تو سوچا کہ کیوں

گدھے تو گدھے ہیں مینڈک بھی نہ چھوڑے ہم نے ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

با وثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لاہوریوں کو اب مینڈک کھلائے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے گدھے کھانے کا اعزاز بھی لاہور والوں کو ہی حاصل ہے۔ واقعی جس نے لاہور نے دیکھا وہ پیدا ہی نہیں

جادوگر گیند باز ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

اسی کی دہائی کے وسط میں جب ہم نے کرکٹ دیکھنی شروع کی تو پاکستان ٹیم میں عموماً مرد بحران اکثر عمران خان، جاوید میانداد اورعبدالقادر میں سے کوئی ہوتا تھا۔عمران خان کپتان و آل راؤنڈر، جاوید میانداد بلے بازی

شادی ہمارے بھائی کی ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

اس برس کے ابتدامیں ہی ہمیں گھر والوں نے بتا دیا تھا کہ چھوٹے بھائی کی شادی کرنی ہے۔ طے یہ پایا کہ ہماری تعطیلات کے دوران ہی اس فرض سے سبکدوش ہونا ہے۔ ہم نے بزرگوں کو بہت سمجھایا

خوش قسمت بھارتی ہوا باز ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

پچھلے کچھ دنوں میں پاکستان بھارت سرحدی کشیدگی کئی گنا پڑھ چکی ہے۔ دراصل بھارت کے انتخابات قریب ہیں اور متعصب ہندو جماعتیں پاکستان مخلفت کی بنیاد پر ووٹ لیتی ہیں۔ پلوامہ واقعے کے بعد بھارت نے پاکستان پر الزام

نیب والو ! یہ بھی ناجائز اثاثوں کا معاملہ ہے ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

ہم سے اکثر لوگ فرمائش کرتے ہیں کہ کوئی ناول لکھیں یا کم از کم کوئی غزل ہی ہو جائے۔آپ کے تمام احباب مختلف اصناف پر طبع آزمائی کرتے ہیں اور خوب کرتے ہیں مگر آپ ہیں کہ انشائیہ کے

بینک ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

گزشتہ چند ماہ سے لوگوں کے بینک کھاتوں میں کروڑوں اور اربوں روپے نکل رہے ہیں اور ہم محوِ حیرت ہیں کہ کیسے درویش لوگ ہیں کہ جن کے کھاتوں میں اتنی رقم ہے اور ان کی مال و دولت

گستاخانہ خاکوں کے ذمہ دار ہم بھی ہیں ۔۔۔ تحریر: ابنِ ریاض

ہالینڈ میں نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس پر نعوذ باللہ خاکے بنانے کا مقابلہ ہو رہا ہے جس پر حکومتِ پاکستان نے قرارداد بھی منظور کی ہے۔ مسلمان اپنی جگہ سراپا احتجاج ہیں اور فیس بک پر پوسٹس کر

سیاست میں شرافت کا پیکر ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

سیاست میں اپنی پسندیدہ شخصیت کے لئے ہم نے قائداعظم کا سوچ رکھا تھا کہ ان جیسا باکمال اور قابلِ تقلید رہنما ہماری قوم کو پھر نصیب نہیں ہوا۔ اس کے بعد سے ملک جن حالات کا شکار ہے وہ

پاکستان کا واحد رہنما……. تحریر: ابن ِ ریاض

آج جہاں عیسائی دنیا کرسمس منا رہی ہے وہیں پاکستانی اپنے بابائے قوم محمد علی جناح کایومِ ولادت منا رہے ہیں۔ قائدِ اعظم کو یاد کیا جا رہا ہے، ان پر لکھے گئے ملی نغمے پڑھے جا رہے ہیں۔ان کے