Tag Archives: مقصود احمد سندھو

تین نو عمر لڑکیوں کے اغوا کا وقوعہ ۔ حقیقت یا افسانہ

چیچہ وطنی سے۔مقصود احمد سندھو کی کرائم ڈائری ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں سے آئے روز مختلف جرائم کے واقعات اور خبریں سننے کو ملتی رہتی ہیں۔ ان میں سے کچھ اکثر حیرت اور صدمے والی ہوتی ہیں جو بعد

لہو کے پیاسے مودی اور داخلی دشمنوں کی گوشمالی ضروری ہے ۔۔۔ تحریر : مقصود احمد سندھو ۔ چیچہ وطنی

انسانی خون کی پیاسی،مسلم دشمن اور اقلیتوں پر ظلم وبربریت برپاء کرنے کی شوقین ہندوستانی حکومت نے اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل اور اپنی خون آشام فطرت کی تسکین کے لئے کشمیر میں ایک بار پھر نہتے،مجبوربے بس اورلاچار لوگوں

پولیس نے 48 گھنٹوں میں خواجہ سراؤں کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حکم کی بجا آوری کیا باقی کیسزمیں بھی پولیس اپنے اس معیارکوقائم رکھ پائے گی؟؟ ۔ چیچہ وطنی سے ۔۔۔ مقصود احمد سندھو کی کرائم ڈائری خواجہ سرا نادیہ اورخواجہ سرا مسکان کے بہمانہ

چیچہ وطنی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرہ تنگ کردیا ۔ چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر قابو

ایس ایچ او رانا محمد آصف سرور کی سربراہی میں 6123900 روپے کی ریکوری کی گئی مزید تفصیلات پڑھیں۔ مقصود احمد سندھو کی اس رپورٹ میں چیچہ وطنی (رپورٹ مقصود احمدسندھو) چیچہ وطنی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرہ

گرین شرٹس کی سیمی فائنل تک رسائی کا معجزہ دعاؤں سے ہی ممکن ہے ۔۔۔ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کی شکست پاکستان کو ٹاپ فور میں پہنچا سکتی ہے۔

چیچہ وطنی، سے مقصود احمد سندھو، کی ڈائری کرکٹ ورلڈکپ کا جادو اس وقت سر چڑھ کربول رہا ہے اورکرکٹ سے دلچسپی رکھنے والے پوری دنیامیں اس کے دیوانے کرکٹ بخارمیں بری طرح مبتلا ہیں۔پاکستان میں بھی حال کچھ مختلف

چیچہ وطنی کی خبریں ۔ مقصود احمد سندھو سے

چیچہ وطنی (بیورورپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی محمدعابد کلیار نے کہاہے کہ عید کے موقع شہرکی تزئین وآرائش اور صفائی ستھرائی کاکام مکمل کرلیاگیاہے انتظامی اہلکار عوام کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں اور

کیا کوئی غریب کا پُرسان حال ہے؟۔۔۔ تحریر : مقصود احمد سندھو ۔ چیچہ وطنی

ملکی معیشت کی کشتی اس وقت ہچکولے کھارہی ہے اورکسی کوبھی سمجھ نہیں آرہا کہ حالات کس طرف جارہے ہیں ڈالر کی قیمت میں عدم استحکام روپے کی بے قدری غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی آسمان کو چھوتی مہنگائی

سفاک بھیڑئیے اور باہمت کشمیری ۔۔۔ تحریر : مقصود احمد سندھو ۔ چیچہ وطنی

خوشبو دارپھولوں، خوبصورت وادیوں،دلفریب قدرتی نظاروں ، نغمہ سراء آبشاروں اور چناروں کی جنت نظیر وادی کا چپہ چپہ آج اپنے ہی باشندوں کے خون سے سرخ ہو چکا ہے مقبوضہ وادی میں بھارتی سفاک بھیڑیوں کی درندگی اپنے نقطۂ

چیچہ وطنی کے حلقہ پی پی 201 کے ضمنی انتخابات کی تازہ ترین اور دلچسپ سیاسی صورتحال ۔۔۔ رپورٹ : مقصود احمد سندھو

۔14۔ اکتوبر2018 ؁ء کو ہونے والے ضمنی انتخابات کی وجہ سے ایک بارپھرملک کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوچکاہے وطن عزیز میں قومی اسمبلی کی 11 اورصوبائی اسمبلیوں کی 26 نشستوں پرضمنی انتخابات ہوں گے ۔2018 ؁ء کے عام